ہمارے اردگرد کتنے لوگ موجود ہیں سڑکوں پر بازاروں میں ہزاروں سینکڑوں لوگ نظر آتے ہیں ایسے لوگ بهی موجود ہیں جن کو محبت کے سوا کچھ نہیں آتا

ہمارے اردگرد کتنے لوگ موجود ہیں سڑکوں پر بازاروں میں ہزاروں سینکڑوں لوگ نظر آتے ہیں ایسے لوگ بهی موجود ہیں جن کو محبت کے سوا کچھ نہیں آتا آپ ان سے ایک بار بات کر لیں ہمشیہ کے لیے ان کے دیوانے ہو جایئں گے ہنستے مسکراتے لوگ ہنستے مسکراتے آپ ہر کسی کو اک نئی مسکراہٹ چہرے پر سجائے ملنا مگر ہزاروں سینکڑوں افراد کی آوازوں میں سے صرف اس انسان کی آواز کی تلاش رہتی ہے وہی انسان جو ہمیں ایسے موڑ پر چهوڑ جاتا ہے جہاں پر یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ اب میں کہاں جاؤں.؟
لوگوں کے ہجوم میں صرف اسی انسان کی تلاش رہتی ہے کہ کہیں سے ایک بار نظر ہی جائے کچه پل سکون ہی مل جائے مگر کیسے صاحب کیسے بچھڑنے والے کب ملتے ہیں
ملتے تو میں برسوں پہلے تجھے ڈھونڈ لیتا اپنے سے دور نہ جانے دیتا اس دنیا سے کہیں دور لے جاتا جہاں ہمیں کوئیجدا کرنے والا نہ ہوتا کاش وہ ملتا ایک بار ملتا مگر نہیں برسوں گزرے وہ نہیں ملا میں اج بهی تمہارے انتظار میں ہوں معلوم بهی ہے اب نہیں ملیں گے کبهی بهئ نہیں
پهر بهی انتظار کی راہوں میں بھٹک رہا ہوں کیوں تمہارے سوا میری ہر خوشی ادهوری ہے کیوں ہر خوشی کے موقع پر دل چایتا ہے تم ہوتے میں اپنی خوشی تجهے بتاتا کیوں ہر دکھ کی گھڑی میں تیرا خیال آتا ہے کہ کاش تم ہوتے سہارا دیتے مجهے مگر نہیں تم اب نہیں آ سکتے بہت مصروف ہو اپنی زندگی میں اپنی خوشیوں میں مگر جاناں.. میں تیرے بن ادهورا ہوں کاش تم سمجھ سکتے کاش...

Comments

Popular posts from this blog

ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں، اور ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا۔مگر ہر بار بیٹی ہی پیدا ہوتی

خاوند سارے دن کے کام سے تھکا ہارا گھر واپس لوٹا تو کیا دیکھتا ہے کہ اُس کے تینوںبچے گھر کے سامنے کل رات کے پہنے ہوئے کپڑوں میں ہی مٹی میں لت پت کھیل رہے ہیں،